انوارالعلوم (جلد 4) — Page 430
انوار العلوم جلد ۴ ٣٠ خطاب جلسہ سالانہ ۱۷ مارچ ۶۱۹۱۹ لوگوں نے جو اپنے بچوں کا آپ خرچ برداشت کر سکتے ہوں اس طرف بہت کم توجہ کی ہے۔ اب میں تقریر ختم کرتا ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ لوگوں پر اور مجھ پر فضل کرے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین