انوارالعلوم (جلد 4) — Page 222
رالعلوم جلد ۲۲۲ حقیقت الامر کے دل کی گرہ کو کھول دے اور حق کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرما دے اور ظلمت سے نور کی طرف لاوے کہ اس کے قبضہ میں سب کے دل ہیں اور وہ بڑا رحم کرنے والا ہے۔واخِرُ دَعْوَمِنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ خاکسار میرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی ۲۱۔ستمبر ۱۹۱۸ء