انوارالعلوم (جلد 4) — Page 86
رالعلوم جلد ۴ AY جماعت کو سیاست میں دخل نہ دینے کی نصیحت سکے مذکورہ بالا ریزولیوشن پاس کر کے آپ ایک ایک نقل اس کی حضور وائسرائے کی خدمت میں ارسال کر دیویں اور لکھیں کہ یہ اطلاع جناب اور حضور وزیر ہند صاحب کی اطلاع کے لئے بھیجی جاتی ہے اور ایک ایک نقل ریزولیوشنوں کی قادیان میں بغرض اطلاع بھیج دیں تاکہ متفقہ طور پر بعد میں طبع کر کے اس کو ذمہ دار حکام تک پہنچایا جاوے۔خاکسار مرزا محمود احمد خلیفۃ المسیح الثانی قادیان دارالامان ۲ دسمبر ۱۹۱۷ء