انوارالعلوم (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 660

انوارالعلوم (جلد 3) — Page vi

رکھا۔اللہ تعالیٰ ان کو احسن جزاء عطا فرمائے۔آمین۔نے حوالہ جات کی تلاش کے سلسلہ میں بہت محنت اور اخلاص سے ادارہ کی مدد فرمائی ہے۔خاکسار ان کا بے حد ممنون ہے۔کا بھی خاکسار دلی شکریہ ادا کرتا ہے۔طباعت و اشاعت کے مختلف مراحل میں ان کی ماہرانہ رائے اور تجربہ سے خاکسار نے بہت فائدہ اٹھایا ہے۔فجزاه الله خير الجزاء نے اس جلد کی تیاری کے مختلف مراحل ، مسودات کی ترتیب پروف ریڈنگ ، حوالہ جات کی تلاش اور نظر ثانی کے سلسلہ میں خاکسار کی عملی معاونت فرمائی ہے اور بہت بشاشت اور دلجمعی سے بہت وقت دیگر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔فجزاهما الله خير الجزاء خدا تعالیٰ ان سب احباب کو اپنے افضال و برکات سے نوازے اور ہمیں اس اہم ذمہ داری سے صحیح طور پر عہدہ بر آمد ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔والسلام خاکسار