انوارالعلوم (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 614 of 660

انوارالعلوم (جلد 3) — Page 614

۶۱۴ زندران روزہ ہے آخر خدا کے حضور حاضر ہوتا ہے اس لئے اس بات کی کوشش کرنی چاہئے کہ خدا تعالٰی کی وہ نعمت حاصل ہو جو نہ صرف اس دنیا میں کام آئے بلکہ آخرت میں بھی فائدہ دے اور وہ اسلام ہے۔