انوارالعلوم (جلد 3) — Page 380
انوار العلوم جلد ۳۰ ۳۸۰ اس بات کا اقرار کیا کہ اس زمانہ کے آپ ایک بہت بڑے شخص تھے۔ لے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے کی تحقیق سے حضرت اقدس کی پیدائش ۱۳ فروری ۱۸۳۵ء ہے۔ کے پنجابی زبان میں جسے م بولتے ہیں اکثر عربی زبان میں بولتے وقت اسے بدل جاتا ہے جیسے گنبض سے گنبد۔ استاض سے استاد سے حضرت اقدس کی پیدائش ۱۳- فروری ۱۸۳۵ء ثابت ہے۔ مرتب کننده سیرت مسیح موعود