انوارالعلوم (جلد 3) — Page 221
انوار العلوم جلد ۳۰ ۲۲۱ انوار خلافت ہے کہ کیونکہ مثیل کہنے میں یہ نقص ہے کہ یہ کبھی بڑا ہوتا ہے اور کبھی چھوٹا اور کبھی برابر کا۔ اگر مثیل کہا جاتا تو ہمارے مخالف تیسری شق کو لے لیتے ۔ لیکن خدا تعالی نے اس بات کو پہلے ہی دور کر دیا تاکہ ایسا کرنے کا کسی کے لئے موقعہ ہی نہ رہے۔ دیکھو آنحضرت ﷺ کی نسبت خدا تعالیٰ فرماتا ہے اِنَّا اَرْسَلْنَا ہے إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْ سَلْنَا إِلَى فِرْعَونَ رَسُولاً - النزل : (١٦) حالانکہ آنحضرت ا حضرت موسی نے بہت بڑا درجہ رکھتے تھے تو مثیل کبھی عین ہوتا ہے کبھی اعلیٰ اور کبھی ادتی۔ تو خدا تعالٰی نے بجائے اس کے کہ ایک ایسا لفظ رکھتا جو تین پہلو رکھتا تھا جس کا ادنی درجہ لے کر حضرت مسیح موعود کی ہتک کی جاتی ایسا لفظ رکھ دیا کہ جس سے کوئی اور پہلو نکل ہی نہیں سکتا۔ یعنی خدا تعالیٰ نے اس آنے والے نبی کو مثیل بدھ نہیں کہا بلکہ بدھ ہی کہا ہے ۔ مثیل کرشن نہیں کہا بلکہ کرشن ہی کہا ہے۔ مثیل مسیح نہیں کیا بلکہ صحیح ہی کہا ہے ۔ اور اسی طرح واخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ : ( الجمع :(؟) میں مثیل محمد قرار نہیں دیا۔ بلکہ محمد ہی قرار دیا ہے تاکہ آپ کے درجہ کے کم کرنے والے آپ کے کمالات کا انکار نہ کر بیٹھیں۔ غرض یہ ایک بڑی حکمت تھی جس کے لئے مثیل نہیں کہا گیا بلکہ اصل نبی کا نام دیا گیا۔ جو کسی۔ وہ عظیم الشان حکمت عالی دینے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً یہ کہیں کہ فلاں شیر ہے یا یہ کہیں کہ فلاں شیر کی طرح ہے تو ان دونوں فقروں میں بڑا فرق ہے۔ کیونکہ مثال کے طور پر لفظ بولنے سے اس طرح مطلب واضح نہیں ہوتا۔ جس طرح مجازا وہی لفظ بول دینے سے ہوتا ہے۔ چنانچہ کسی کو مثیل شیر کہنے سے جو اس کی حیثیت پیدا ہوتی ہے شیر کہنے سے اس سے بہت بڑھ کر ظاہر ہوتی ہے۔ تو مسیح موعود کو جو اصل نام دیئے گئے ہیں۔ اور کرشن ، بدھ بدھ ، مسیح ، محمد کیا گیا ہے اور ان کا مثیل کر کے نہیں پکارا گیا تو اسی لئے کہ تا اس سے آپ کے درجہ کی عظمت ظاہر ہو۔ تیسری حکمت یہ ہے کہ اگر یہ ہے کہ اگر حضرت کرشن کے منہ سے یہ نہ کہلوایا جاتا کہ کرشن آئے گا بلکہ مثیل کرشن آئے گا۔ اور حضرت بدھ کے منہ سے یہ نہ کہلوایا جاتا کہ بدھ نہ آئے گا بلکہ مثیل بدھ آئے گا۔ اور حضرت مسیح کے منہ سے یہ نہ کہلوایا جاتا کہ مسیح آئے گا بلکہ مثیل مسیح آئے گا۔ اور آنحضرت ا سے یہ نہ کہلوایا جاتا کہ محمد آئے گا بلکہ مثیل محمد"