انوارالعلوم (جلد 2) — Page vi
طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے۔ کتب کی پروف ریڈنگ اور مسودات مسودات کی تصحیح کے سلسلہ میں انہوں نے مسلسل کئی ماہ تک بہت ہی محنت اور خلوص سے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔ فجزاه الله احسن الجزاء کی رہنمائی بھی ہمارے لئے بہت ہی سہولت کا موجب ہوئی ادارہ ان کا بے حد شکر گزار ہے۔ بھی خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں۔ انوار العلوم" جلد نمبر ۲ کی تیاری کے مختلف مراحل میں ان کے تجربہ اور مفید مشوروں سے خاکسار نے بہت فائدہ اٹھایا ۔ اللہ تعالیٰ ان کو احسن جزاء عطا فرمائے۔ آمین۔ کا بھی خاکسار ممنون ہے۔ حوالہ جات کی تلاش کے سلسلہ میں انہوں نے بڑی محنت اور لگن سے کام کیا اور بہت سے ایسے حوالہ جات جو باوجود کوشش کے مل نہیں رہے تھے ان کو تلاش کرنے کی توفیق پائی۔ پروف ریڈنگ، مسودات کی تصحیح اور ان کی نظر ثانی یہ سب کام بہت وقت اور محنت چاہتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ان کے ساتھ کئی مربیان نے نہایت اخلاص اور بشاشت سے ادارہ کی عملی معاونت فرمائی خاکسار ان کا احسان مند ہے۔ خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ فجزاهم الله احسن الجزاء بھی خصوصی شکریہ کا مستحق ہے جن کی عملی معاونت کے بغیر اس جلد کی تیاری ممکن نہیں تھی۔ دوسری جلد احباب کے ہاتھوں میں ہے۔ احباب جماعت کی مسلسل دعاؤں کی بے حد ضرورت ہے۔ خدا کرے کہ ہم اس قابل ہو سکیں کہ اس قیمتی خزانے اور روحانی مائدے کو جلد از جلد احباب کی خدمت میں پیش کر سکیں۔ وما توفیقی الا بالله خاکسار