انوارالعلوم (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 425 of 650

انوارالعلوم (جلد 2) — Page 425

انوار العلوم جلد ۲ ۴۲۵ حقيقة النبوة ( حصہ اول) فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ رِجَالٌ يُكَلِّمُونَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَكُونُوا أَنْبِيَاءَ فَإِنْ يَكُنْ مِنْ أُمَّتِي مِنْهُمْ أَحَدٌ فُعُمَرُ ( بخاری کتاب فضائل الصحابه باب مناقب عمر بن الحى الخطاب) از مجموعه اشتهارات فروری (۱۸۹۲ء) ” اور خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ میں مسلمان ہوں۔ اور ان سب عقائد پر ایمان رکھتا ہوں جو اہل سنت والجماعت مانتے ہیں اور کلمہ طیبہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہ کا قائل ہوں اور قبلہ کی طرف نماز پڑھتا ہوں اور میں نبوت 12 کا بھی نہیں بلکہ ایسے بدعی کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھتا ہوں " ( آسمانی فیصلہ صفحہ ۳ روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۳۱۳) A رو منصفوا سوچ کر جواب دو کہ کیا قرآن کریم میں کہیں یہ بھی لکھا ہے کہ کسی وقت کوئی حقیقی لانے والا اور طور پور صلیبوں کو توڑنے والا۔ اور ذمیوں کو قتل کرنے والا اور قتل خنزیر کا نیا حکم لانے و قرآن کریم کے بعض احکام کو منسوخ کرنے والا ظهور کرے گا اور آیت الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمُ دِينَكُمُ اور آیت حَتَّى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ (التوبہ : (۲۹) اس وقت منسوخ ہو جا۔ جائے گی۔ اور نئی وحی قرآنی وحی پر خط شیخ کھینچ دے گی اے لوگو! ائے مسلمانوں کی ذریت کہلانے والوہا دشمن قرآن نہ ہو۔ اور خاتم النبین کے بعد وحی نبوت کا نیا سلسلہ جاری نہ کرو۔ اور اس خدا سے شرم کرو جس کے سامنے حاضر کئے جاؤ گے ۲۸ (آسمانی فیصلہ صفحه ۲۵ روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۳۳۵) " ९९ دوم یہ کہ میر صاحب کے دل میں سرا سر فاش غلطی سے یہ بات بیٹھ گئی ہے کہ گویا میں ایک نیچری آدمی ہوں۔ معجزات کا منکر اور لیلتہ القدر سے انکاری اور نبوت کا مدعی اور انبیاء علیہم السلام کی اہانت کرنے والا اور عقائد اسلام سے منہ پھیرنے والا ۲۹ ( آسمانی فیصله صفحه ۱۳۷ روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۳۴۷) سے انکار نہ مجھے دعوی نبوت و خروج از امت اور نہ میں منکر معجزات اور ملائک اور نہ لیلۃ القدر انکاری ہوں۔ اور آنحضرت ا الله علی کے خا خاتم النبتين ہونے کا قائل اور یقین کامل سے جانتا ہوں اور اس بات پر محکم ایمان رکھتا ہوں کہ ہمارے نبی کریم ا خاتم الانبیاء ہیں۔ اور آنجناب کے بعد اس امت کے لئے کوئی نبی نہیں آئے گا نیا ہو یا پرانا ہو اور قرآن کریم کا ایک شعشہ یا نقطہ منسوخ نہیں ہو گا ہاں محدث آئیں گے جو اللہ جلشانہ سے ہم کلام ہوتے ہیں اور نبوت تامہ کی بعض صفات کلی طور پر اپنے اندر رکھتے ہیں۔ اور بلحاظ بعض وجوہ شان نبوت کے رنگ سے رنگین کئے جاتے ہیں اور ان میں سے میں ایک ہوں گے ۔ " (نشان آسمانی صفحہ ۳۰-۳۱ - ۴ صفحه ۳۹۰ - ۳۹۱) روحانی خزائن جلد