انوارالعلوم (جلد 2) — Page 23
انوار العلوم جلد ۲ بسم الله الرحمن الرحیم ۲۳ منصب خلافت محمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم منصب خلافت اشهدان لا اله الا الله وحده لا ۔ لا إِلهَ إِلَّا وَ۔ ا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَاعُوذُ ذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آيَتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (البقره: ١٣٠) اس آیت میں اللہ تعالی نے آنحضرت کی نسبت ایک پیشگوئی کا ذکر دعائے ابراہیم فرمایا جو حضرت ابراہیم، براہیم علیہ السلام کی دعا۔ دعا کے رنگ میں ہے وہ دعا جو ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر مکہ کے وقت کی۔ كى - رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آيَتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ یہ دعا ایک جامع دعا ہے اس میں اپنی ذریت میں سے ایک نبی کے مبعوث ہونے کی دعا کی پھر اسی دعا میں یہ ظاہر کیا کہ انبیاء علیہم السلام کے کیا کام ہوتے ہیں ان کے آنے کی کیا غرض ہوتی ہے؟ فرمایا الہی ان میں ایک رسول ہو انہی میں سے ہو۔ انبیاء کی بعثت کی غرض وہ رسول جو مبعوث ہو اس کا کیا کم ہو يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آیتک اس کا پہلا کام یہ ہو کہ وہ تیری آیات ان پر پڑھے ۔ دوسرا کام يُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَالْحِكْمَةَ ان کو کتاب سکھائے اور تیسرا کام یہ ہو کہ حکمت سکھائے۔ چوتھا کام ويُز تيهِمْ ان کو پاک کرے ۔ حضرت ابراہیم نے اپنی اولاد میں مبعوث ہونے والے ایک رسول کے لئے دعا کی اور اس دعا ہی میں ان اغراض کو عرض کیا جو انبیاء کی بعثت سے ہوتی ہیں۔ اور یہ چار کام ہیں۔ میں نے غور کر کے