انوارالعلوم (جلد 2) — Page 333
۳۳۳ فائدہ اُٹھاؤ اور اس کے غضب کے بھڑکانے کی جرأت نہ کرو۔مسیح موعود علیہ السلام کا کام ہو کر رہے گا کوئی طاقت اس کو روک نہیں سکتی مگر تم کیوں ثواب سے محروم رہتے ہو خدا کے خزانے کھلے ہیں اپنے گھروں کو بھرلو تا تم اور تمہاری اولاد آرام اور سُکھ کی زندگیاں بسر کریں۔خاکسارمرزا محمود احمد از قادیان