انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 299 of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page 299

انوار العلوم جلد 26 299 2 : (i) مکرم ملک سیف الرحمن صاحب ( مسند احمد بن حنبل کی تبویب کے سلسلہ میں ) -/300 روپے۔روپے۔( ii ) مکرم مولوی جلال الدین صاحب شمس ( تفسیر صغیر کی طباعت کے سلسلہ میں )-/300 (iii) مکرم مولوی نور الحق صاحب ( تفسیر صغیر کے کام کے سلسلہ میں ) -/300 روپے۔(iv) خاکسار محمد یعقوب ( انچارج شعبہ زود نویسی ) تفسیر صغیر کے کام کے سلسلہ میں -/170 روپے۔(۷) مکرم منشی عبد الحق صاحب کا تب ( تفسیر صغیر کی کتابت کے سلسلہ میں )-/150 روپے۔(vi) مکرم منشی محمد اسماعیل صاحب کا تب ( تفسیر صغیر کی کتابت کے سلسلہ میں ) -/150 روپے (vii) مکرم منشی انور احمد صاحب سنگساز ( تفسیر صغیر کی سنگسازی کے سلسلہ میں ) -/150 3 الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد 3 صفحہ 191 مطبوعہ بیروت 1995ء 4:بخاری کتاب المغازى باب غزوة الرَّجيع (الخ) حدیث نمبر 1 409 صفحہ 693 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء 5 : سیرت ابن ہشام الجزء الثانی صفحہ 971 مطبوعہ دمشق 2005 ء 6: در متین اُردو صفحہ 130 مطبوعہ نظارت اشاعت ربوہ روپے