انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 658 of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page 658

انوار العلوم جلد 26 658 پیغامات بے وجہ محضہ کرنے ، چوری کرنے ، جھوٹ بولنے، بے شرمی کی باتیں کرنے سے بچا۔ہم دلیر ہوں ڈرپوک نہ ہوں۔ہمیں علم سیکھنے کی توفیق دے۔ہم سکتے اور سُست نہ ہوں۔ہم اپنے سے غریبوں اور کمزوروں پر رحم کرنے والے ہوں۔ہم حریص اور لالچی نہ ہوں۔اے اللہ ! ہمارے بزرگوں پر رحم کر۔احمدی جماعت کے امام پر اپنا فضل کر اور اُن کے حکموں کے ماتحت ہمیں بھی دین کے کام کرنے کی توفیق دے۔اور اسلام کو دوسرے دینوں پر غالب کر۔اے اللہ ! ہماری عمروں اور صحتوں میں بھی برکت دے اور تو ہمیشہ ہم 66,0 سے محبت کیا کر۔امین 1: الروم:31 (الفضل 26 دسمبر 1970 ء) 2 الجامع الصغير للسيوطى الجزء الاول صفحہ 218 حدیث نمبر 991 مطبوعه رياض الطبعة الثانية میں الفاظ اس طرح ہیں۔اِسْتَفْتِ نَفْسَكَ وَإِنْ أَفْتَاكَ الْمَفْتُوْنَ“ 3: بخارى كتاب الْإِيْمَانِ باب الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ (الخ) حديث ( نمبر 10 صفحه 5 الطبعة الثانية مطبوع رياض 1999ء 4: الشعراء:81 5: البقرة: 116 6:بخاری كتاب التفسير تفسير سورة الجمعة باب قَوْلِهِ وَ آخَرِيْنَ مِنْهُمْ (الخ) حدیث نمبر 4897 صفحہ 869 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء :7 سنن ابی داؤد کتاب المهدى حديث نمبر 4279 تا 4290 صفحہ 602،601 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء تذکرہ صفحہ 390 ایڈیشن چہارم 2004 ء 9: الانفال: 25 10: در مشین اردو صفحہ 128 شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ