انوارالعلوم (جلد 26) — Page 18
انوار العلوم جلد 26 18 افتتاحی تقریر جلسہ سالانہ 1956ء طور پر قائم نہ کر دیں۔اور پھر ہر سچی بات جو وہ میرے منہ سے نکلوائے اس پیچ پر عمل کرنے کی ہمیشہ ہمیش جماعت کو توفیق عطافرمائے۔“ الفضل 17 مارچ 1957ء) 1 بخارى كتاب الجهاد والسير باب ما يُكْرَه مِنَ التَّنَازُعِ وَ الْاِخْتِلَافِ فِي الحرب وعقوبة مَن عَصَى إِمَامَهُ حديث نمبر 3039 صفحہ 502،501 الطبعة الثانية مطبوع رياض 1999ء 2 بخاری کتاب الجهاد والسير باب ما يُكْرَه مِنَ التَّنَازُعِ وَالْاِخْتِلَافِ فِي الحرب و عقوبة من عصى امامه حدیث نمبر 3039 صفحہ 502،501 الطبعة الثانية مطبوعہ ریاض 1919ء میں اللهُ مَوْلَانَا وَ لَا مَوْلَى لَكُمْ“ کے الفاظ ہیں۔3 ابراہیم : 25 4: تذکرہ صفحہ 63۔ایڈیشن چہارم 2004 ء :5 کورد یه رده : پس ماندہ گاؤں، کم آباد اور معمولی درجہ کا گاؤں، شہر سے دور اور بے رونق۔اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو۔( اردو لغت تاریخی اصول پر۔جلد 15 صفحہ 338 ارد ولغت بورڈ کراچی جون 1994ء) 6: طه : 45 1 متی باب 22 آیت 21 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء 8: الفيل: 2 و گڑھیاں ( گڑھی) گڑھ کی تصغیز چھوٹا قلعہ۔( اردو لغت تاریخی اصول پر۔جلد 16 صفحہ 65۔اردو لغت بورڈ کراچی جون 1994ء) 10: التوبة : 40 11: حاشیہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 307