انوارالعلوم (جلد 26) — Page 570
انوار العلوم جلد 26 570 جلسہ سالانہ 3 196 ء کے افتتاحی واختتا انہیں اپنے فضل سے وہ طاقت بخشے جس سے وہ اسلام کو تمام ادیان باطلہ پر غالب کر دیں۔اے خدا ! تو ایسا ہی کر۔امِيْنَ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ۔1 : سیرت ابن ہشام جلد 4 صفحہ 87 مطبوعہ مصر 1936ء خاکسار مرزا محمود احمد خلیفة امسیح الثانی "28-12-1963 الفضل 2 جنوری 1964ء) 2 : متی باب 21 آیت 42 ،44 صفحہ 947، 948 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011ء