انوارالعلوم (جلد 26) — Page 521
انوار العلوم جلد 26 521 اور میں اسلام کی ترقی اور اشاعت میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لو۔۔نازل فرمائے ، ہمیں اپنی رضا اور محبت کی راہوں پر چلائے اور ہمارے مردوں اور عورتوں اور بچوں کو اس امر کی توفیق بخشے کہ وہ دین کی خدمت کے لئے زیادہ سے زیادہ قربانیوں سے کام لیں اور اپنے اعمال کا محاسبہ کرتے رہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں منافقت سے بچائے، اُن کے ایمانوں کو مضبوط کرے، ان کے دلوں میں اپنا سچا عشق پیدا کرے اور انہیں دین کی بے لوث خدمت کی اس رنگ میں توفیق بخشے جس رنگ میں صحابہ کرام کو ملی اور اللہ تعالیٰ ان کی آئندہ نسلوں کو بھی دین کا سچا خادم اور اسلام کا بہادر سپاہی بنائے اور انہیں ہمیشہ دین کو دنیا پر مقدم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ( الفضل 7 جنوری 1961ء) 1: بخارى كتاب المغازى باب غَزْوَة مُؤْتَةَ مِنْ اَرْضِ الشَّامِ حدیث نمبر 4261 صفحه 722 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء 2: السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 156 الطبعة الاولى مطبوعہ بیروت 2012 ء 3: بخاری کتاب المغازى باب غَزْوَة الطائف حدیث نمبر 4330 تا 4333 صفحہ 722 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء 4 بخاری کتاب المغازى باب غَزْوَة مَوتَةَ مِنْ اَرْضِ الشَّامِ حدیث نمبر 4262 صفحہ 722 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء 5: البقرة: 118