انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 364 of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page 364

انوار العلوم جلد 26 364 مجلس انصار اللہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع سے خطاب چاہئے تا کہ ہمیشہ لوگوں میں روحانیت اور ہدایت کی طرف توجہ کے سامان پیدا ہوتے رہیں۔اگر یہ سامان مٹ گئے تو اور کوئی ذریعہ ہدایت کا دنیا میں نہیں رہے گا۔غرض میں نے یہ دعائیں کی ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری جماعت پر بشارتیں نازل کرتا رہے تا اس پر نئے 66 سے نئے فضل نازل ہوتے رہیں اور ان کا ایمان روز بروز تازہ ہوتا چلا جائے۔“ (الفضل 6 نومبر 1958ء) :1 لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُصَّيْطِرِ (الغاشية: 23) 2: ابوداؤد کتاب الادب باب فى المطر حدیث نمبر 5100 صفحه 718،717 الطبعة الاولى مطبوعه رياض 1999ء 3: تذکرۃ صفحہ 100 ایڈیشن چہارم 2004 ء