انوارالعلوم (جلد 25) — Page 87
انوار العلوم جلد 25 87 سیر روحانی (8) ہم کو نیک کام کرنے کی توفیق دے اور اُن کو نیک کاموں کو نیک دیکھنے کی توفیق دے۔پس آؤ ہم دعا کریں۔دعا کے بعد ہم رخصت ہوں گے اور اللہ تعالیٰ جب چاہے گا پھر الفضل 25 جنوری 1955ء) ملیں گے۔" 1 نچلی: پچلی نہ بیٹھنا: ایک حالت پر قائم نہ رہنا۔کچھ نہ کچھ کیسے رکھنا 2 بھرے بھرا: ترغیب۔تحریک۔تحریص۔دھوکا۔فریب 3 الانفطار: 11 تا 13 4 کنسوئیاں : چھپ کر کسی کی باتیں سننا میکسی میلین (MAXIMILIAN) (1832ء- 1867ء) FERDINAND MAXIMILIAN JOSEPH آسٹریا کے صدر مقام ویانا میں آسٹریا کے شہزادہ FRANZ KARL کے گھر پیدا ہوا۔22 سال کی عمر میں آسٹرین نیوی کو کمانڈ کیا۔1857ء میں میکسی میلین کو وائس کنگ (VICE KING) کے طور پر مقرر کیا گیا۔1863ء میں فرانس کے نپولین III اور میکسیکو کی شاہی حکومت کے بعض ممبران کی مدد سے میکسیکو کا حکمران بنا۔جہاں اسے بہت مزاحمت اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔چنانچہ اسے گرفتار کر لیا گیا اور 1867ء میں قتل کر دیا گیا۔Wikipedia, the free) Encyclopedia) 6 الانعام: 24،23 7 حم السجدة: 21 8 کچا چٹھا : صحیح صحیح حال۔کل کیفیت 2 النور : 25 10 بخاری کتاب الرقاق باب مَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ أَوْ بِسَيِّئَةِ 11 الاعلى : 8 12 هود : 6 13 المجادلة : 7 16 الحاقة: 21،20 14 الكهف : 50 15 الحاقة: 26 تا 28 16 17 حم السجدة: 22 18 التغابن : 10 19 المفردات فی غریب القرآن لامام راغب اصفہانی صفحہ 454 مطبوعہ بیروت 2002ء