انوارالعلوم (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 572

انوارالعلوم (جلد 25) — Page vi

مربی سلسلہ کا تحریر کردہ ہے۔فَجَزاهُمُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ خاکسار ان سب احباب کا اور ان کے علاوہ جن دوستوں نے بھی کسی نہ کسی رنگ میں معاونت فرمائی ہے ان کا ممنونِ احسان اور شکر گزار ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب دوستوں کے علم و عرفان میں برکت عطا فرمائے۔اور اپنی رحمتوں اور فضلوں سے نواز تار ہے۔اور ہم سب کو احسن رنگ میں سیدنا حضرت مصلح موعود کے علمی خزانہ کو احباب جماعت تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔امِيْنَ اللَّهُمَّ أَمِيْنَ۔