انوارالعلوم (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 345 of 572

انوارالعلوم (جلد 25) — Page 345

انوار العلوم جلد 25 یہ 345 منافقین کے تازہ فتنہ کے متعلق پیغامات و اعلانات روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي فضل کر کے ہویں نیکو گہر یہ سارے یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي اے میرے جاں کے جانی اے شاہِ دو جہانی کر ایسی مہربانی ان کا نہ ہوے ثانی دے بخت جاودانی اور فیض آسمانی روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي واحد یگانہ اے خالق زمانہ میری دعائیں سن لے اور عرض چاکرانہ تیرے سپرد تینوں دیں کے قمر بنانا یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي 20 اے میاں عبد الوہاب صاحب کے نزدیک یہ دنیا کی دعا ہے اور حضرت خلیفہ اول نے اپنی اولاد کے متعلق اس سے بالا دعامانگی تھی) اب ذیل میں ڈاکٹر عبد القدوس صاحب کی گواہی لفظ بلفظ شائع کی جارہی ہے اس سلسلہ میں اور بھی گواہیاں ملی ہیں جو بعد میں شائع کی جائیں گی۔والسلام نقل خط ڈاکٹر عبد القدوس صاحب خاکسار مرزا محمود احمد "5-8-1956 " بحضور سید ناول امنا حضرت خليفة المسيح لمصلح الموعود ايد كم الله تعالى بنصر العزيز السّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ سیدی حسب ارشاد پریذیڈنٹ صاحب جماعت احمدیہ نواب شاہ مولوی عبد الوہاب صاحب کے متعلق ایک شہادت ارسال خدمت ہے جو کہ عاجز نے ان کے