انوارالعلوم (جلد 24) — Page 104
انوار العلوم جلد 24 104 مولانامودودی صاحب کے رسالہ ” قادیانی مہ کرنے کا یہی ایک ذریعہ ہے۔اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ جب ان کے استاد علماء کی حالت خراب ہو گئی ہے تو شاگر دہی استادی کی کرسی پر بیٹھیں اور اپنے سابق اساتذہ کو ان کے فرائض کی طرف توجہ دلائیں کہ اسلام مزید ضعف اور تباہی سے بچ جائے اور اللہ تعالیٰ مسلمانوں کا ہاتھ پکڑلے اور ان کی اسی طرح مدد کرے جس طرح ابتدائی تین سوسال میں اس نے مسلمانوں کی مدد کی تھی۔اللهم آمین۔وَاخِرُدَعُونَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ شائع کردہ ”دار التجلید نمبر 14 ملکانی محل فریئروڈ پوسٹ بکس نمبر 7215 کراچی) 1 رپورٹ مطبوعہ 17 جنوری 1953 ء اخبار تسنیم متعلق جماعت اسلامی :2 : کوثر 25 جنوری 1953ء 3: قادیانی مسئلہ صفحہ 21 مطبوعہ 1992ء دار الاشاعت اسلامی لاہور 4: قادیانی مسئلہ صفحہ 54 مطبوعہ 1992ء مطبوعہ دارالاشاعت اسلامی لاہور 5 در منثور جلد 5 صفحہ 386 الطبعة الاولى 1990ء مطبع دار الكتب العلمیة بیروت لبنان 6 مسلم کتاب الايمان باب من مات لا يشرك بالله شيئًا دخل الجنة :7 مسلم کتاب فضائل الصحابه باب من فضائل على ابن ابي طالب 8: فتوحات مکیہ جلد 2 باب 73 صفحہ 6 مطبوعہ بیروت 1998ء و الدر المنثور زیر آیت خاتم النسيين صفحہ 386 الطبعة الاولی 1990 ء مطبع دار الكتب العلمية بيروت لبنان 10: تاریخ ابن خلدون الجزء الثانی صفحہ 65 زیر عنوان خَبْرُ التَّقِيْفَة 11: طبری جلد 4 صفحہ 1749۔مطبوعہ بیروت 1965ء 12: تاریخ الخمیس جلد 2 صفحہ 177 13 تاریخ تاریخ الخمیس جلد 2 صفحہ 217۔مطبوعہ بیروت 1283ھ :14 طبری جلد 4 صفحہ 1854،1853۔مطبوعہ بیروت 1965ء