انوارالعلوم (جلد 24) — Page 33
انوار العلوم جلد 24 33 مولانامودودی صاحب کے رسالہ ”قادیانی دے اور اس کی قبر میں بھی آگ بھر دے اور اس پر عذاب کے لئے سانپ اور بچھو مسلّط فرما۔دیوبندی علماء کا فتویٰ بریلویوں کے متعلق دیوبندیوں کا فتوی بریلویوں ہے:- کے متعلق ذیل میں درج ”مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی مع از ناب و اتباع کے کافر اور جو انہیں کافر نہ کہے اور ان کو کافر کہنے میں کسی وجہ سے بھی شک و شبہ کرے وہ بھی بلا شبہ قطعی کا فر ہے۔66 6 بریلوی علماء کا فتویٰ دیوبندیوں کے متعلق بریلویوں کا فتوی دیو بندیوں کے متعلق ذیل میں درج ہے:۔(1) ”مولوی احمد رضا خان صاحب اپنی کتاب ”حسام الحرمین “ میں لکھتے ہیں کہ :- ”هُؤُلاءِ الطَّوَائِفُ كُلُّهُمْ كَفَّارٌ مُرْتَدُّونَ خَارِجُوْنَ خارج ہیں۔عَنِ الْإِسْلَامِ بِإِجْمَاعِ الْمُسْلِمِيْنَ“۔67 یعنی یہ سب کے سب اسلام کے اجماعی فتوی کی رو سے کافر، مرتد اور اسلام سے (2) اسی طرح تین سو علماء نے دیوبندیوں کے متعلق یہ متفقہ فتوی دیا کہ:- وو وہابیہ دیوبند یہ اپنی عبارتوں میں تمام اولیاء انبیاء حتی کہ حضرت سید الاولین و الآخرین صلی اللہ علیہ وسلم کی اور خاص ذات باری تعالیٰ جل شانہ کی اہانت و ہتک کی وجہ سے قطعا مر تد و کافر ہیں اور ان کا ارتداد و گفر سخت سخت سخت اشد درجہ تک پہنچ چکا ہے۔ایسا کہ جوان مرتدوں اور کافروں کے ارتداد و گفر میں ذرا بھی شک کرے