انوارالعلوم (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 34 of 660

انوارالعلوم (جلد 24) — Page 34

انوار العلوم جلد 24 34 مولانا مودودی صاحب کے رسالہ ”قادیانی م وہ بھی انہیں جیسا مرتد اور کافر ہے اور اس شک کرنے والے کے گفر ، میں شک کرے وہ بھی مرتد و کافر ہے “۔68 مقلد علماء کا فتویٰ اہلحدیث کے متعلق (1) مقلدین کا فتویٰ اہل حدیث وو کے متعلق ذیل میں درج ہے:۔مرتد ہیں باجماع امت اسلام سے خارج ہیں جو ان کے اقوال کا معتقد ہو گا کافر اور گمراہ ہو گا۔ان کے پیچھے نماز پڑھنے ، ان کے ہاتھ کا ذبیحہ کھانے اور تمام معاملات میں ان کا حکم بجنسہ وہی ہے جو مرتد کا ہے“۔69 (نوٹ: اس فتویٰ پر 77 علماء کے دستخط ہیں۔) (2) ” فرقہ غیر مقلدین جن کی علامت ظاہری اس ملک میں آمین بالجہر اور رفع یدین اور نماز میں سینہ پر ہاتھ باندھنا اور امام کے پیچھے الحمد پڑھنا ہے اہل سنت سے خارج ہیں اور مثل دیگر فرق ضالہ 66 رافضی خارجی وَغَيْرَهُمَا کے ہیں “۔70 (نوٹ: اس فتویٰ کے نیچے قریباً 70 علماء کی مہریں ثبت ہیں۔) اہلحدیث علماء کا فتویٰ مقلدین کے متعلق اہلحدیث کا فتوی مقلدین ہے:- کے متعلق ذیل میں درج جامع الشواہد صفحہ 2 پر بحوالہ کتاب اعتصام السنہ مطبوعہ کا نپور یہ فتویٰ درج ہے چاروں اماموں کے پیرو اور چاروں طریقوں کے متبع یعنی حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی اور چشتیہ اور قادریہ و نقشبندیہ و مجددیہ لوگ مشرک اور کافر ہیں“۔71 مولانا مودودی صاحب ان فتوؤں کو پڑھیں اور دیکھیں کہ یہ رسم آج کی نہیں