انوارالعلوم (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 395 of 660

انوارالعلوم (جلد 24) — Page 395

انوار العلوم جلد 24 395 تحقیقاتی عدالت میں حضرت امام جماعت احمدیہ کا بیان استدلال کرنا درست نہیں۔اور جس شخص کے متعلق خدا تعالیٰ کہتا ہے کہ مَارَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللهَ رَمَى 11 (جب تُو نے پھینکا تو تو نے نہیں پھینکا بلکہ خود خداہی نے پھینکا) اس کا اپنی بشریت کا عَلَى الإعلان اقرار اس کے درجہ کے بلند ہونے اور اس کے اخلاق کے بے عیب ہونے پر دلالت کرتا ہے۔کسی عیب یا نقص پر دلالت نہیں کرتا۔“تمت ناشر سندھ ساگر اکادمی۔کراچی نمبر 3۔پرنٹر سعید آرٹ پر لیس حیدرآباد) 1 کنز العمال جلد 16 صفحہ 132۔مطبوعہ حلب 1977ء 2 مشکوۃ مترجم جلد 3 صفحہ 44 مطبوعہ لاہور 1993ء 3 الشورى : 41 4 تذکرہ صفحہ 80 ایڈیشن چہارم الاعلى : 19، 20 6 تذکرہ صفحہ 168 ایڈیشن چہارم 1 الواقعه :80 8 الجمعه: 3 و مسلم كتاب الفضائل باب وجوب امتثال مَا قَالَهُ شَرْعًا 10 ابو داؤد کتاب القضاء باب فى قضاء القاضي إذا أخطأ 11 الانفال : 18