انوارالعلوم (جلد 23) — Page 114
انوار العلوم جلد 23 114 حضرت اماں جان کے وجود گرامی کی اہمیت، تعمیر ربوہ اور۔۔۔۔شوری پر یہ نصیحت کی تھی کہ اپنی اقتصادی حالت کو درست کرنے کے لئے احمدی تاجروں ، زمینداروں اور پیشہ وروں کی الگ الگ تنظیم ہونی چاہئے اور ان کے وقتاً فوقتاً اجلاس ہونے چاہئیں تا کہ وہ مل کر اپنی مُشکلات پر غور کر سکیں اور میں بھی انہیں ایسے طریق بتا سکوں جن سے وہ اپنی حالت کو بہتر بنا سکیں۔اس وقت تک تو اس تجویز پر عمل نہیں ہو سکا مگر آئندہ سال ضرور اس پر عمل ہونا چاہئے۔کیونکہ اقتصادی حالت کی مضبوطی کا ہمارے چندوں اور ہماری تبلیغ سے گہرا تعلق ہے۔آپ لوگوں کا فرض ہے کہ جب یہ اجلاس بلائے جائیں تو اپنے اچھے سے اچھے نمائندے اس میں بھیجیں تا کہ آپ کی اقتصادی حالت درست ہو سکے"۔(الفضل یکم و دو جنوری 1952ء) 1: مشكوة المصابيح صفحہ 480 مطبوعہ کراچی 1368ھ 2: الرعد :39 3 میخانه درد صفحہ 26 مطبوعه 1344ھ 4 میخانه درد صفحہ 17 مطبوعہ 1344ھ میں ان کا مکمل نام "نواب خاند وران خان صمصام الدولہ " لکھا ہے۔5 میخانه درد صفحه 128،127 مطبوعہ 1344ھ 6: تذکرہ صفحہ 37۔ایڈیشن چہارم 1: تذکرہ صفحہ 37۔ایڈیشن چہارم 8: تذکرہ صفحہ 70۔ایڈیشن چہارم و: تذکرہ صفحہ 70۔ایڈیشن چہارم 10: تذکرہ صفحہ 731۔ایڈیشن چہارم :11: تذکرہ صفحہ 749۔ایڈیشن چہارم 12: تذکرہ صفحہ 707۔ایڈیشن چہارم 13 تذکرہ صفحہ 653۔ایڈیشن چہارم 14: الصفت: 148