انوارالعلوم (جلد 23) — Page 581
انوار العلوم جلد 23 581 اپنی روایات زندہ رکھو اور مستقل مائو تجویز کرو زندگی بسر کر رہی ہیں۔تیسرے بعض اخلاق کو اپنا ماٹو قرار دے لو تا وہ تمہارے کالج کی مخصوص روایت بن جائے۔پھر ہر طالب علم اپنے آپ کو اس کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرے تاکہ دیکھنے والے اُسے ایک نمایاں حیثیت دیں“۔” مصباح “ بابت ماہ نومبر 1955ء)