انوارالعلوم (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 476 of 631

انوارالعلوم (جلد 23) — Page 476

انوار العلوم جلد 23 476 قرآن مجید کی بیان کردہ تین صداقتیں سائنس کی۔۔۔اور زیادہ محنت کے ساتھ کام کریں خدا تعالیٰ کی نصرت ہمارے شامل حال ہو گی۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق بخشے۔آمین“۔(الفرقان جولائی 1953ء) 2: الرحمن :30 3: آل عمران: 192 1: الذريت :50 4: العنكبوت :70 5: النزعت : 45