انوارالعلوم (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 229 of 631

انوارالعلوم (جلد 23) — Page 229

انوار العلوم جلد 23 229 مشرقی افریقہ کے باشندوں کو دعوت اسلام آپ لوگوں کو میری آواز پر لبیک کہنے کی توفیق دے اور میں وہ دن دیکھوں جبکہ آپ لوگ میرے دوش بدوش دُنیا میں امن و سلامتی اور ترقی اور رفاہیت کے قائم کرنے میں کوشش کر رہے ہوں اور پھر یہ کوششیں خدا تعالیٰ کے فضل سے کامیاب ہوں۔خاکسار۔مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی (الفضل 26 فروری 1958ء) 1 سیرت ابن هشام جلد 1 صفحہ 356 تا362۔مطبوعہ مصر 1936ء