انوارالعلوم (جلد 22)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 49 of 715

انوارالعلوم (جلد 22) — Page 49

انوار العلوم جلد ۲۲ ۴۹ مضمون نویسی اور تقریری مقابلوں کے بارہ میں ۔۔۔۔۔۔ ہدایات نمائندہ اپنی اپنی مجلس کے ارکان سے دلائل سن کر آئے اور اگر یہ پتہ لگ جائے کہ بعض اچھے جو ان تیار ہو گئے ہیں تو انہیں سٹیج پر بولنے کیلئے زائد وقت بھی دیا جاسکتا ہے مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ سوائے ایک دونو جوانوں کے کسی نے کوئی خاص بات بیان نہیں کی اور نہ ہی کسی نے یہ خیال کیا ہے کہ جو دو منٹ وقت ملا ہے اس میں کوئی اچھی بات بیان کروں ۔ رساله خالد ر بوه اکتو بر ۱۹۶۲ء )