انوارالعلوم (جلد 21) — Page 593
=) انوار العلوم جلد ۲۱ ۵۹۳ صحابیات کے نمونہ پر چلنے کی کو اچھا نمونہ بھی دکھا سکتی ہو۔لیکن قولی کے لفظ میں اس طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ اے محمد ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! تو اپنی اُمت کے لوگوں سے یہ کہہ دے کہ تم چونکہ میری اُمت میں سے ہواس لئے تم وہ کرو جو میں کہتا ہوں اور تم اپنی زندگیوں کو اسلام کے احکام کے مطابق ڈھال کر اپنے آپ کو زیادہ سے زیادہ مفید اور نافع وجود بناؤ۔الفلق : ٢ ( الفضل ۱۳ ۱۴ / جون ۱۹۶۲ء ) بخاری کتاب فضائل القرآن باب فضل المعوذات و باب فضل سورة البقره بخاری کتاب التفسير - تفسير سورة تبت يدا أبي لهب یونس ۱۷ بخارى كتاب القضاء باب اذا علم الحاكم صدق شهادة الواحد (الخ) المنجد عربي أردو صفحہ ۷۶۲۔مطبوعہ کراچی ۱۹۹۴ء المنجد عربی اُردو صفحہ ۷۶۱۔کراچی ۱۹۹۴ء يسئلونك عن الخمر۔۔۔(البقرة: ٢٢٠) موضوعات کبیر۔ملاعلی قاری صفحہ ۳۷ مطبوعہ دھلی ۱۳۴۶ھ