انوارالعلوم (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 559 of 694

انوارالعلوم (جلد 21) — Page 559

انوار العلوم جلد ۲۱ ۵۵۹ علمائے جماعت اور طلبائے دینیات سے خطاب میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہم سب پر رحم کرے، ہماری غلطیوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اسلام کی صحیح خدمت کی توفیق بخشے۔آمین الفضل ۹ ، ۱۶ ،۲۳ جنوری ۱۹۶۳ء) متی باب ۵ آیت ۱۷ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ( مفہوماً ) متی باب ۲۳ آیت ۲: ۳ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ( مفہوماً ) البداية والنهاية جلد ۵ صفحه ۲۰۱۔مطبوعہ بیروت ۱۹۶۶ء تذکرہ صفحه ۵۰۔ایڈیشن چہارم