انوارالعلوم (جلد 21) — Page 398
انوار العلوم جلد ۲۱ ۳۹۸ اسلام اور ملکیت زمین تعلیم اور ان کا تعامل پیش کرنا چاہتا ہوں تا مسلمانوں کو معلوم ہو جائے کہ اسلام کی رائے اس مسئلہ کے متعلق کیا ہے اور کوئی بات اسلام کے نام سے ایسی نہ کہی جائے جس کو اسلام نے پیش نہیں کیا ۔