انوارالعلوم (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 398 of 694

انوارالعلوم (جلد 21) — Page 398

اسلام اور ملکیت زمین انوار العلوم جلد ۲۱ ۳۹۸ تعلیم اور ان کا تعامل پیش کرنا چاہتا ہوں تا مسلمانوں کو معلوم ہو جائے کہ اسلام کی رائے اس مسئلہ کے متعلق کیا ہے اور کوئی بات اسلام کے نام سے ایسی نہ کہی جائے جس کو اسلام نے پیش نہیں کیا۔