انوارالعلوم (جلد 21) — Page 209
انوار العلوم جلد ۲۱ ۲۰۹ قادیان سے ہجرت اور نئے مرکز کی تعمیر کی خصوصیات (۲۲) پانی میں رہنے والے لیکن باہر نکل کر سانس لینے والے جانور اور اُن کے اہم افراد اور اُن کی خصوصیات (۲۳) ساکن جانور بری اور بحری اور ان کی خصوصیات ( ۲۴ ) خورد بینی کیڑے اور اُن کے اہم افراد اور ان کی خصوصیات (۲۵) انسانی پیدائش موجودہ دور میں مادہ حیات۔اس کے تغیرات، اس کی صحت اور بیماری کی حالت۔اُس کے انتقال کا طریقہ اور انتقال کے بعد پیدائش تک کے ادوار (۲۶) انسانی جسم کی تشریح ( ۲۷ ) صحت کی حالت میں اعضائے انسانی کے فرائض اور وظائف (۲۸) مختلف بیماریاں اور اُن کے اسباب (۲۹) علم النباتات (۳۰) علم الجمادات (۳۱) منطق (۳۲) فلسفه منطق (۳۳) فلسفه (۳۴) فلسفه فلسفه (۳۵) فلسفه تاریخ (۳۶) طبقات الارض (۳۷) ارتقائے نسل انسانی (۳۸) علم اللسان (۳۹) علم النفس (۴۰) ارتقائے عالم (۴۱) کائنات کی مختلف انواع میں امتیازی شان (۴۲) انسان اور دیگر اشیاء میں فرق (۴۳) علم البدن (۴۴) کیفیت ماده (الفضل ۲۱ / جون ۱۹۶۱ء) وإذ يَمْكُرُ بِكَ الّذينَ كَفَرُوا لِيُثْبِتُوكَ أوْ يَقْتُلُوك أو يُخْرِجُوكَ ، وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ الله وَ اللهُ خَيْرُ المَاكِرِينَ (الانفال: ۳۱) تذکرہ صفحہ ۳۹۷۔ایڈیشن چہارم بخاری كتاب الجهاد والسير باب التحريض على الرمي بخاری کتاب النکاح باب نظر المرأة الى الجيش (الخ) ۵ متی باب ۵ آیت ۳۹ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء لوقا باب ۲۲ آیت ۳۶ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ( مفہوماً) کے تذکرہ صفحہ ۷۷۲۔ایڈیشن چہارم السيرة الحلبية جلد ۲ صفحه ۳۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء