انوارالعلوم (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 112 of 694

انوارالعلوم (جلد 21) — Page 112

انوار العلوم جلد ۲۱ ری کامیابی ہے ۱۱۲ اللہ تعالیٰ سےسچا اور حقیقی تعلق قائم کرنے میں ہی ہماری کا میرے گلے میں درد ہو رہا ہے جس کی وجہ سے میں زیادہ دیر تک بول نہیں سکتا امید ہے کہ جماعت احمد یہ راولپنڈی ان باتوں کو جو میں نے کہی ہیں کافی سمجھے گی اور اپنی اصلاح کی کوشش کرے گی۔اب یہ جماعت اہم جماعتوں میں سے ہے اور اس پر پہلے سے زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔جماعت کے دوستوں کو چاہئے کہ وہ اپنی تعداد بڑھائیں اور اچھا نمونہ دکھا ئیں۔احمدیت کی تقویت اور اس کی زیادتی کے لئے کوشش کریں۔مستورات بھی اور مرد بھی اس طرف توجہ کریں۔میں دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ آپ لوگوں کو اِس بات کی توفیق ء فرمائے اور اپنی نعمتوں میں حصہ لینے کی توفیق بخشے تا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ لوگوں کے ذریعہ ایک لمبے عرصہ تک اس دنیا میں زندہ رہیں۔البقرة : ۲۵۰ الفضل ۱۳ ، ۱۹ ستمبر ۱۹۶۲ ء ) تاریخ کامل ابن اثیر جلد ۲ صفحه ۲۵۳ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۵ء السيرة الحلبية جلد ۲ صفحه ۳۸ مطبوعہ بیروت ۱۳۲۰ ھ (مفہوماً) التوبة: ٤٠ ه طه: ۱۱۵ الفاتحه : ۶ بخاری کتاب العيدين باب الحراب والدرق يوم العيد سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲۷۹۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء مسلم كتاب السلام باب الطاعون والطيرة والكهانة و نحوها بخارى كتاب الزكوة باب اتقوا النار ولو بشق تمرة (الخ) بخارى كتاب النكاح باب المرأة راعية في بيت زوجها کنز العمال جلد ۱۶ صفحه ۵۹۹ مطبوعہ حلب ۱۹۷۷ء (مفہوماً)