انوارالعلوم (جلد 20) — Page v
انوار العلوم جلد ۲۰ , پیش لفظ سے ہرممکن تعاون فرمایا۔خاکسار امید کرتا ہے کہ آئندہ جلدوں کی خریداری کے سلسلہ میں بھی احباب کا تعاون ہمیں حاصل رہے گا تا کہ ہم سید نا حضرت فضل عمر کے علمی فیضان کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا سکیں اور حضرت مصلح موعود کے روح پرور اور ولولہ انگیز خطابات کے ذریعہ ہماری علمی اور روحانی آبیاری ہوتی رہے۔آپ سب کے تعاون پر خاکسار از حدممنون ہے۔جَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاءِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ اس جلد کی تیاری کے مختلف مراحل میں حسب سابق بہت سے بزرگان اور مربیان کرام نے اس اہم اور تاریخی کام کی تدوین و اشاعت میں خاکسار کی عملی معاونت فرمائی نے مسودات کی ترتیب ہے واصلاح اور ابتدائی پروف ریڈنگ کے سلسلہ میں بہت محنت و اخلاص سے خدمات سرانجام دی ہیں۔نے پروف ریڈنگ ، حوالہ جات کی تلاش ، مسودات کی نظر ثانی ، اعراب کی درستگی ، Re-Checking اور متفرق امور کے سلسلہ میں دلی بشاشت اور لگن سے سے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔تعارف کتب تحریر کردہ ہے۔فَجَزَاهُمُ اللَّهُ اَحْسَنَ الْجَزَاءِ کا خاکساران سب احباب کا ممنونِ احسان اور شکر گزار ہے۔نیز دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ اِن سب دوستوں کے علم و معرفت میں برکت عطا فرمائے ، اپنی بے انتہا رحمتوں اور فضلوں سے نوازے اور ہمیں ہمیشہ اپنی ذمہ داریاں احسن رنگ میں ادا کرنے اور حضرت مصلح موعود کے علمی فیضان کو احباب جماعت تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین والسلام خاکسار