انوارالعلوم (جلد 1) — Page 306
انوار العلوم جلد 1 اسے چھاپ دو * ۳۰۶ مسلمان وہی ہے جو سب ماموروں کو مانے اب اسے عام مخلوق کی ہدایت کے لئے شائع کرتا ہوں احمدی بھائیوں کو چاہئے کہ اس کی خوب اشاعت کریں اور یہ مضمون دوسرے دوستوں کو جاکر سنائیں کیونکہ غیر احمدی اس وقت پورے زور سے ہم کو اپنے اندر ملانا چاہتے ہیں اور جب حضرت کی مخالفت کے باوجود انسان مسلمان کا مسلمان رہتا ہے تو پھر آپ کی بعثت کا فائدہ ہی کیا ہوا۔ والسلام خاکسار مرزا محمود احمد ہ آپ نے ایک دفعہ مضمون دیکھ لیا تا اور مزید احتیاط کے طور پر پھر آپ سے عرض کیا تھا کہ اگر آپ اس کا شائع کرنانا پسند فرمائیں تو اسے بند کیا جاسکتا ہے جس کے جواب میں آپ نے یہ نقرہ فرمایا اور انشاء اللہ مزید احتیاط کے لئے پروف پھر بھی حضور کے پیش کئے جائیں گے تاکہ اگر کوئی اور اصلاح کرنی ہو تو آپ کر دیں۔ منہ