انوارالعلوم (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 214 of 718

انوارالعلوم (جلد 1) — Page 214

ہے اور اگر کسی اور مذہب کے پیرو کا اس کے بر خلاف یقین ہو تو وہ اس کے مقابلہ میں اپنی کتاب میں سے دعوی ٰاور دلائل پیش کرے ورنہ بے فائدہ جھگڑوں سے کیافائدہ۔وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين خاکسار میرزا محمود احمد ( تشحیذ الاذہان ۱۹۰۹ء)