انوارالعلوم (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 201 of 669

انوارالعلوم (جلد 19) — Page 201

انوار العلوم جلد ۱۹ ۲۰۱ الفضل کے اداریہ جات مسلمان منظم ہو جائیں اور اگر آج بھی حکومت اور رعایا کے درمیان مضبوط تعاون پیدا ہو جائے تو ہم سمجھتے ہیں کہ مسلمان اس ابتلائے عظیم میں سے گزرنے کے بعد بھی بچ سکتا ہے اور ترقی کی طرف اس کا قدم بڑھ سکتا ہے۔( الفضل ۹ / اکتوبر ۱۹۴۷ء )