انوارالعلوم (جلد 19) — Page 160
انوار العلوم جلد ۱۹ ۱۶۰ رسول کریم ﷺ کی زندگی کے تمام اہم واقعات۔ہو کر خانہ کعبہ کے پاس کھڑے ہو گئے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہلا بھیجا کہ آپ آجا ئیں۔آپ تشریف لائے اور پہلے خانہ کعبہ کا طواف کیا اور پھر وہاں سے مطعم بن عدی اور اس کے بیٹوں کی تلواروں کے سایہ میں اپنے گھر میں داخل ہو گئے۔اس موقع پر مطعم بن عدی نے اپنے بیٹوں سے کہا یا درکھو جب تک تمہارے جسموں کے ٹکڑے ٹکڑے نہ ہو جا ئیں محمد ے کو کسی قسم کی گزند نہ پہنچنے پائے ساتھ ہی اُس نے مکہ میں اعلان کر دیا کہ میں محمد ﷺ کوشہری حقوق دیتا ہوں پس جس وقت شہری حقوق کا سوال آیا اور مکہ والے نہ چاہتے تھے کہ آپ دوبارہ شہر میں داخل ہوں اُس وقت خدا تعالیٰ نے ایک شدید ترین دشمن کے ذریعہ آپ کو مکہ میں داخل کیا اور بتا دیا کہ آليْسَ اللهُ بِكَافٍ عبد کی اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا میں اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ہوں ؟ P☑ الزمر : ۳۷ الفضل ۲۳ را گست ۵ ، ۷، ۸، ۱۴،۱۳،۹، ۱۶، ۱۷، ۱۸/ نومبر ۱۹۶۱ء) تذکرہ صفحہ ۲۵۔ایڈیشن چہارم زبور باب ۱۱۸ آیت ۲۲۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۱۷۱ تا ۱۷۳ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء سیرت ابن هشام جلد اصفحه ۲۰۰-۲۰۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ك القصص: ۱۵ الاحقاف: ۱۶ العلق: ۲ تا ۶ بخاری کتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحي (الخ) سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۲۶۲ تا ۲۶۵ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء سیرت ابن هشام جلدا صفحه ۲۶۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۳۳۹ ۳۴۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء بخاری کتاب مناقب الانصار باب هجرة النبي الا الله و اصحابه (الخ) ۱۵ سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۳۱۲۳۱۱ مطبوعه مصر ۱۹۳۶ء