انوارالعلوم (جلد 19) — Page 365
انوار العلوم جلد ۱۹ ۳۶۵ خدا کے فرشتے ہمیں قادیان لے کر دیں گے کامیاب کرتا تیری بادشاہت اسی طرح زمین پر بھی قائم ہو جائے جس طرح کہ وہ آسمان پر ہے۔( الفضل ۲۸ دسمبر ۱۹۴۷ء ) مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحہ ۲۴۸ دار الفکر بیروت میں یہ الفاظ ہیں۔جـعـلـت الارض كلها لي ولامتي مسجدا