انوارالعلوم (جلد 19) — Page 303
انوار العلوم جلد ۱۹ بن گیا ہے اگر تم بھی چاہتے ہو کہ تمہارا نام بھی روشنی کا ایسا مینار بن جائے جو شب تاریک و بیم موج و دریائے چنیں حایل الفضل کے اداریہ جات کے عالم میں دوسروں کو ساحل مراد کا نشان دکھائے تو تم کو بھی وہی کام کرنے ہوں گے جو حسین ابن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کئے۔( الفضل لا ہور ۲۳ نومبر ۱۹۴۷ء)