انوارالعلوم (جلد 18)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 126 of 681

انوارالعلوم (جلد 18) — Page 126

انوار العلوم جلد ۱۸ ۱۲۶ اسلام کا اقتصادی نظام A الپ ارسلان (۱۰۷۲۱۰۲۹ء): بانی سلطنت سلجوقیہ۔نہایت دلیر اور نیک دل حکمران تھا۔۱۰۶۴ ء میں بزنطینی سلطنت کے صوبہ آرمینیا پر قبضہ کیا ۱۰۷ ء میں اس نے تھوڑی سی فوج کے ساتھ شاہ قسطنطنیہ کو شکست فاش دی اور قید کر لیا۔اتفاقاً ایک باغی کے ہاتھ سے مارا گیا۔اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۱۱۹۔مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۷ء CB ملک شاہ سلجوتی MALIK SHAH (۱۰۹۲۱۰۵۵ء): ترکیہ کے آخری سلجوتی سلاطین میں سے ایک (۱۰۹۲۱۰۷۲ ء) سائنس اور فنون لطیفہ کا بڑا دلدادہ تھا۔اصفہان میں بہت سی مساجد تعمیر کرائیں۔سن جلالی کی ابتداء اسی کے عہد میں ہوئی۔سلطان الپ ارسلان کا بیٹا۔سلطان کی ہلاکت پر ۱۷ سال کی عمر میں ایران کا بادشاہ بنا۔بخارا ثمر قند، شام ومصر فتح کر کے سلطنت مضبوط کی اور امیر کا شغر کو خراج ادا کرنے پر مجبور کیا۔اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۱۰۔مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۸ء) ه اسد الغابة جلد ۴ صفحه ۷۵ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ هود: ۸۸ البقرة: ٣٠ العلق : ٢ ك النور : ۳۴ ا البلد : ۷ تا ۱۸ ل الانفال: ۶۸ ۱۲ محمد: ۵ النور: ۳۴ بخاری کتاب الايمان باب ماجاء ان الاعمال بالنية ۱۵ الحديد: ۲۱ گنجفہ: ایک کھیل کا نام كل المؤمنون: ۴ ۱۹۱ بخارى كتاب اللباس باب خواتيم الذهب ۲۰ اهتزاز: خوشی مسرت ۲۱ النساء: ۵۹ ۲۳ لاکھ: ایک قسم کا گوند ۲۴ چیوٹ (JUTE): پٹ سن ۲۲ التوبة: ۳۵،۳۴