انوارالعلوم (جلد 18) — Page 230
انوار العلوم جلد ۱۸ ۲۳۰ مسلمانوں نے اپنے غلبہ کے زمانہ میں اخلاق کا اعلیٰ نمونہ دکھایا ہے۔بہر حال ہماری جماعت کو چاہئے کہ وہ اپنے اندر اعلیٰ اخلاق پیدا کرے اور نہ صرف وہ خوبیاں حاصل کرے جو انگریزوں میں پائی جاتی ہیں بلکہ اُن سے بھی بہتر خوبیاں اپنے اندر پیدا کرے تا کہ ہماری جماعت کا معیار بلند ہوا اور لوگوں پر ہمارا رعب قائم ہو۔ل بربر : سوڈان کا ایک شہر گلی : رقیق چیز الفضل ۲۹ تا ۳۱ / جولائی ۲ /اگست ۱۹۶۰ء) فتوح البلدان - بلاذری صفحه ۱۴۳ ۱۴۴ مطبوعہ قاہرہ۱۳۱۹ھ