انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 618 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 618

انوار العلوم جلد ۷ ۶۱۸ الموعود سنگا پور کو ایک انتظامی جزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔۱۸۶۷ ء میں یہ نو آبادی قائم کی گئی اور ۱۹۴۶ء میں ختم کر دی گئی۔اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے ہیں۔اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۴۱ سے مطبوعہ لاہور۱۹۸۷ء) ۲۲ مثال: مشرقی و جنوبی افریقہ کا صوبہ۔۱۸۳۷ء میں بوئر نقل مکان کر کے نشال پہنچے اور زولو قبیلے کو ۱۸۳۸ء میں شکست دے کر جمہوریہ نشال کی بناء ڈالی۔۱۸۴۲ء میں برطانیہ نے نشال کا الحاق کر لیا۔۱۸۵۶ ء میں یہ شاہی نو آبادی بنا اور ۱۸۹۷ ء میں زولینڈ کو شامل کر لیا۔۱۹۱۰ء میں یہ جنوبی افریقہ کا صوبہ بنا۔اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۷۰۹الا ہور ۱۹۸۸ ء ) ۲۳ چشمه معرفت روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴ ۴۴ تذکرہ صفحہ ۱۶۳۔ایڈیشن چہارم ۲۵ حجة الله صفحه ۲۰۔روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۱۵۸ لمصلہ اصلح الموعود صفحہ ۲۱۔ایڈیشن اوّل تذکرہ صفحه ۵۳۲۔ایڈیشن چہارم الوصیت صفحہ ۸ حاشیہ۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۶ حاشیہ ٤٩ الوصیت صفحہ ۷۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحہ ۳۰۵ ۵۰ الوصیت صفحه ۴، ۵ روحانی خزائن جلد ۲۰ ۵۱ پیغام صلح ۲۶ / جولائی ۱۹۴۴ صفحه ۲