انوارالعلوم (جلد 17) — Page 234
انوار العلوم جلد ۱۷ ۲۳۴ میں ہی مصلح موعود کی پیشگوئی کا مصداق ہوں ۱۲ تذکرہ صفحہ ۱۰۔ایڈیشن چہارم اشاعة السنة جلد ۱۳ نمبرا ۱۸۹۰ ء صفحه ۴ منڈ وہ: تھیٹر ، تماشا گاہ ، پنڈال ۱۵ سٹریٹ سیٹلمنٹس( STRAITS SETTLEMENTS) ملایا میں برطانیہ کی سابق شاہی نو آبادی۔۱۸۲۶ء سے ۱۸۵۸ ء تک برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے پینانگ، ملکا اور سنگا پور کو ایک انتظامی جزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔۱۸۶۷ء میں یہ نو آبادی قائم کی گئی اور ۱۹۴۶ء میں ختم کر دی گئی۔اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے۔اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۴۱ سے مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۷ء) ١٦ الفاتحة: ۵ كام الفاتحة: 2 ۱۸، ۱۹ ترمذی ابواب تفسير القرآن باب ومن سورة فاتحة الكتاب