انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 334 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 334

انوار العلوم جلد ۱۷ ۳۳۴ غزوہ غز وہ جنین کے موقع پر صحابہ کرام کا قابل تقلید نمونہ آتا ہے کہ انسان بخشا جاتا اور انعام کا مستحق ہوتا ہے اور کوئی موقع ایسا آتا ہے جب وہ پکڑا جاتا اور سزا پاتا ہے۔اب میں دعا کر دیتا ہوں دوست بھی میرے ساتھ دعا میں شامل ہو جائیں۔الفضل ۲۷ فروری ۱۹۴۵ء) ۱۶ جون ۱۹۴۴ء مجاہدین تحریک جدید نے چوہدری احسان الہی صاحب جنجوعہ مبلغ مغربی افریقہ کے اعزاز میں ایک دعوت چائے دی۔جس میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے یہ تقریر فرمائی۔بخاری کتاب المغازى باب قول الله تعالى اذتستغيثون + سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۲، ۱۳ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۸۵ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ھ مسلم كتاب الجهاد باب غزوة حنين ( مفهوماً ) البقرة: ۱۴۸ البقرة: ۱۵۱ ک سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۱۰ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ھ الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد ۲ صفحه ۱۴ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۵ء