انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 579 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 579

انوار العلوم جلد ۱۷ ۵۷۹ الموعود بت پرست تھے اللہ تعالیٰ نے اُن کو میرے ذریعہ سے اسلام میں داخل کیا اور اس طرح مجھے اُس پیشگوئی کو پورا کرنے والا بنایا جو مصلح موعود کے متعلق کی گئی تھی کہ وہ زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قومیں اُس سے برکت پائیں گی۔وہ مبلغ جو میرے زمانہ خلافت میں بیرونی مالک میں بھیجے گئے اُن میں سے بعض اس وقت یہاں موجود ہیں۔میں ان سب مبلغین سے کہتا ہوں کہ وہ یہاں سٹیج پر آ جائیں اور مختصر طور پر اپنے تبلیغی کوائف کا ذکر کریں۔حضور کے اس ارشاد پر مندرجہ ذیل مبلغین نے جو جلسہ سالانہ مبلغین سلسلہ کی تقاریہ سے موقع پر موجود تھے سیٹ پر کھڑے ہو کر بتایا کہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے ارشاد کے ماتحت وہ غیر ممالک میں گئے اور انہوں نے اسلام اور احمد بیت کا نام بلند کیا۔ا۔جناب ملک غلام فرید صاحب ایم۔اے ۲۔مولوی ظہور حسین صاحب مولوی فاضل۔جناب چوہدری فتح محمد صاحب سیال ایم اے ناظر اعلیٰ ۴۔عبدالاحد خان صاحب افغان ۵۔خافظ صوفی غلام محمد صاحب بی۔اے ۶۔جناب سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ے۔خاں صاحب مولوی فرزند علی خان صاحب جرمنی روس انگلستان کابل ماریشس شام انگلستان انگلستان فلسطین انگلستان۔جناب مولوی عبدالرحیم صاحب در دایم۔اے ۹۔جناب مولوی ابو العطا ء صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ ۱۰۔مولوی محمد یا ر صاحب عارف مولوی فاضل ا۔مسٹر محمد مدثر صاحب ایم۔اے ( جو مغربی افریقہ کے باشندہ ہیں) نائیجیریا انہوں نے تقریر کرتے ہوئے کہا۔میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی اُس پیشگوئی کو پورا کرنے والا ہوں جس میں آپ کو بتایا گیا تھا کہ دنیا کے کناروں سے لوگ تیرے پاس آئیں گے۔چنانچہ میں مغربی افریقہ سے یہاں آیا ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ خدا تعالیٰ نے آج مجھے