انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 405 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 405

انوار العلوم جلد ۱۷ لد ٢٠ افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۴۴ء خدمت نہ ہو گی بلکہ اسلام کی دشمنی ہو گی اور ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم نہ ہوں گے بلکہ آپ کے دشمن ہوں گے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے افعال سے بچائے جو خدا اور اُس کے رسول کی ناراضی کا موجب ہوں اور ایسے افعال کی توفیق دے جو خدا اور اُس کے رسول کو خوش کرنے والے ہوں ۔ ا تذکرہ صفحہ ۱۳۶ ، ۱۳۷ ۔ ایڈیشن چہارم ( الفضل ۳۰ دسمبر ۱۹۴۴ء)