انوارالعلوم (جلد 17) — Page 234
انوار العلوم جلد ۱۷ ۲۳۴ تذکرہ صفحہ ۱۰ ۔ ایڈیشن چهارم اشاعة السنة جلد ۱۳ نمبرا ۱۸۹۰ ء صفحه ۴ منڈوہ: تھیٹر ، تماشا گاہ ، پنڈال میں ہی مصلح موعود کی پیشگوئی کا مصداق ہوں ۱۵ سٹریٹ سیٹلمنٹس STRAITS SETTLEMENTS) ملایا میں برطانیہ کی سابق شاہی نو آبادی۔ ۱۸۲۶ء سے ۱۸۵۸ ء تک برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے پینانگ، ملکا اور سنگاپور کو ایک انتظامی جزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔ بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ۔ ۱۸۶۷ء میں یہ نو آبادی قائم کی گئی اور ۱۹۴۶ء میں ختم کر دی گئی ۔ اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے ۔ ( اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ مطبوعہ ۷۴۱ لاہور ۱۹۸۷ء ۱۹۸۷ء) ) الفاتحة: ٥ كام الفاتحة: 2 ۱۸ ، ۱۹ ترمذی ابواب تفسير القرآن۔ باب ومن سورة فاتحة الكتاب